الرعد 13:23 جنات عدن يدخلونها ومن صلح من ابايهم وازواجهم وذرياتهم والملايكة يدخلون عليهم من كل باب ٢٣
جَنّٰتُ
عَدْنٍ
یَّدْخُلُوْنَهَا
وَمَنْ
صَلَحَ
مِنْ
اٰبَآىِٕهِمْ
وَاَزْوَاجِهِمْ
وَذُرِّیّٰتِهِمْ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ
یَدْخُلُوْنَ
عَلَیْهِمْ
مِّنْ
كُلِّ
بَابٍ
۟ۚ
باغ ہیں رہنے کے 1 داخل ہوں گے ان میں اور جو نیک ہوئے انکے باپ دادوں میں اور جو روؤں میں اور اولاد میں 2 اور فرشتے آئیں ان کے پاس ہر دروازے سے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
بروج و بالا خانے ٭٭…
وہ اچھا انجام اور بہترین گھر جنت ہے جو ہمیشگی والی اور پائیدار ہے۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جنت کے ایک محل کا نام عدن ہے جس میں بروج اور بالاخانے ہیں جس کے پانچ ہزار دروازے ہیں، ہر دروازے پر پانچ ہزار فرشتے ہیں۔ وہ محل مخصوص ہے نبیوں اور صدیقوں اور شہیدوں کے لیے۔
بروج و بالا خانے ٭٭…
وہ اچھا انجام اور بہترین گھر جنت ہے جو ہمیشگی والی اور پائیدار ہے۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جنت کے ایک محل کا نام