الرعد 13:26 الله يبسط الرزق لمن يشاء ويقدر وفرحوا بالحياة الدنيا وما الحياة الدنيا في الاخرة الا متاع ٢٦
اَللّٰهُ
یَبْسُطُ
الرِّزْقَ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
وَیَقْدِرُ ؕ
وَفَرِحُوْا
بِالْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ؕ
وَمَا
الْحَیٰوةُ
الدُّنْیَا
فِی
الْاٰخِرَةِ
اِلَّا
مَتَاعٌ
۟۠
اللہ جس کو چاہتا ہے روزی زیادہ دیتا ہے اور جس کے ليے چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے اور وہ دنیا کی زندگی پر خوش ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلہ میں ایک متاعِ قلیل کے سوا اور کچھ نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسئلہ رزق ٭٭…
اللہ جس کی روزی میں کشادگی دینا چاہے قادر ہے، جسے تنگ روزی دینا چاہے قادر ہے، یہ سب کچھ حکمت وعدل سے ہو رہا ہے۔ کافروں کو دنیا پر ہی سہارا ہوگیا۔ یہ آخرت سے غافل ہو گئے سمجھنے لگے کہ یہاں رزق کی فراوانی حقیقی اور بھلی چیز ہے حالانکہ دراصل یہ مہلت ہے اور آہستہ پکڑ کی شروع ہے لیکن انہیں کو
مسئلہ رزق ٭٭…
اللہ جس کی روزی میں کشادگی دینا چاہے قادر ہے، جسے تنگ روزی دینا چاہے قادر ہے، یہ سب کچھ حکمت وعدل سے ہو رہا ہے۔ کافروں کو دنیا پر ہی سہارا