الرعد 13:42 وقد مكر الذين من قبلهم فلله المكر جميعا يعلم ما تكسب كل نفس وسيعلم الكفار لمن عقبى الدار ٤٢
وَقَدْ
مَكَرَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
فَلِلّٰهِ
الْمَكْرُ
جَمِیْعًا ؕ
یَعْلَمُ
مَا
تَكْسِبُ
كُلُّ
نَفْسٍ ؕ
وَسَیَعْلَمُ
الْكُفّٰرُ
لِمَنْ
عُقْبَی
الدَّارِ
۟
اور فریب کر چکے ہیں جو ان سے پہلے تھے سو اللہ کے ہاتھ میں ہے سب فریب 1 جانتا ہے جو کچھ کماتا ہے ہر ایک جی 2 اور اب معلوم کئے لیتے ہیں کافر کہ کس کا ہوتا ہے پچھلا گھر 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کے شرمناک کارنامے ٭٭…
اگلے کافروں نے بھی اپنے نبیوں کے ساتھ مکر کیا، انہیں نکالنا چاہا، اللہ نے ان کے مکر کا بدلہ لیا۔ انجام کار پرہیزگاروں کا ہی بھلا ہوا۔ اس سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے کافروں کی کارستانی بیان ہو چکی ہے کہ «وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ
کافروں کے شرمناک کارنامے ٭٭…
اگلے کافروں نے بھی اپنے نبیوں کے ساتھ مکر کیا، انہیں نکالنا چاہا، اللہ نے ان کے مکر کا بدلہ لیا۔ انجام کار پرہیزگاروں کا ہی