سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
055

الرحمن 55:39 فيوميذ لا يسال عن ذنبه انس ولا جان ٣٩

55:39
فَیَوْمَىِٕذٍ
لَّا
یُسْـَٔلُ
عَنْ
ذَنْۢبِهٖۤ
اِنْسٌ
وَّلَا
جَآنٌّ
۟ۚ
پھر اُس دن پوچھ نہیں اُس کے گناہ کی کسی آدمی سے اور نہ جن سے 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا ٭٭

تتتتت

صفحہ نمبر9104
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 55, صفحہ 533, جوز 27

26. جو کوئی ہے زمین پر فنا ہونے والا ہے 27. اور باقی رہے گا منہ تیرےرب کا بزرگی اور عظمت والا 28. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 29. اُس سے مانگتے ہیں جو کوئی ہیں آسمانوں میں اور زمین میں ہر روز اُس کو ایک دھندا ہے 30. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 31. ہم جلد فارغ ہونے والے ہیں تمہارے طرف اے دو بھاری قافلو 32. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 33. اور گروہ جنوں کے اور انسانوں کے اگر تم سے ہو سکے کہ نکل بھاگو آسمانوں اور زمین کے کناروں سے تو نکل بھاگو نہیں نکل سکنے کےبدون سند کے 34. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 35. چھوڑے جائیں تم پر شعلے آگ کے صاف اور دھواں ملے ہوئے پھر تم بدلہ نہیں لے سکتے 36. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 37. پھر جب پھٹ جائے آسمان تو ہو جائے گلابی جیسے نری (تیل کی تلچھٹ) 38. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 39. پھر اُس دن پوچھ نہیں اُس کے گناہ کی کسی آدمی سے اور نہ جن سے 40. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 41. پہنچانے پڑیں گے گنہگار اپنے چہرے سے پھر پکڑ ا جائے گا پیشانی کے بال سے اور پاؤں سے 42. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے 43. یہ دوزخ ہے جسکو جھوٹ بتاتے تھے گنہگار 44. پھریں گے بیچ اُس کے اور کھولتے پانی کے 45. پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔