سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
055

الرحمن 55:39 فيوميذ لا يسال عن ذنبه انس ولا جان ٣٩

55:39
فَیَوْمَىِٕذٍ
لَّا
یُسْـَٔلُ
عَنْ
ذَنْۢبِهٖۤ
اِنْسٌ
وَّلَا
جَآنٌّ
۟ۚ
اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا ٭٭

تتتتت

صفحہ نمبر9104
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 55, صفحہ 533, جوز 27

26. زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں. 27. صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی. 28. پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 29. سب آسمان وزمین والے اسی سے مانگتے ہیں ۔ ہر روز وه ایک شان میں ہے. 30. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 31. (جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے. 32. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤگے؟ 33. اے گروه جنات و انسان! اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو ! بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتے. 34. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 35. تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے. 36. پھر اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 37. پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه. 38. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 39. اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی. 40. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 41. گناه گار صرف حلیہ ہی سے پہچان لیے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گے. 42. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 43. یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے. 44. اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے. 45. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔