سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
055

الرحمن 55:60 هل جزاء الاحسان الا الاحسان ٦٠

55:60
هَلْ
جَزَآءُ
الْاِحْسَانِ
اِلَّا
الْاِحْسَانُ
۟ۚ
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

حوروں کے اوصاف ٭٭

چونکہ فروش کا بیان ہوا تھا تو ساتھ ہی فرمایا کہ ان فروش پر ان کے ساتھ ان کی بیویاں ہوں گی، جو عفیفہ، پاکدامن، شرمیلی نگاہوں والی ہوں گی اپنے خاوندوں کے سوا کسی پر نظریں نہ ڈالیں گی اور ان کے خاوند بھی ان پر سو جان سے مائل ہوں گے۔ یہ بھی جنت کی کسی چیز کو اپنے ان مومن خاوندوں سے بہتر

…
حوروں کے اوصاف ٭٭

چونکہ فروش کا بیان ہوا تھا تو ساتھ ہی فرمایا کہ ان فروش پر ان کے ساتھ ان کی بیویاں ہوں گی، جو عفیفہ، پاکدامن، شرمیلی نگاہوں والی ہوں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 55, صفحہ 533, جوز 27

46. اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں. 47. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 48. (دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں. 49. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 50. ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں. 51. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 52. ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی. 53. پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 54. جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے ، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے. 55. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 56. وہاں (شرمیلی) نیچی نگاه والی حوریں ہیں جنہیں ان سے پہلے کسی جن وانس نے ہاتھ نہیں لگایا. 57. پس اپنے پالنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 58. وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی. 59. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 60. احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے. 61. پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔