سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
030

الروم 30:21 ومن اياته ان خلق لكم من انفسكم ازواجا لتسكنوا اليها وجعل بينكم مودة ورحمة ان في ذالك لايات لقوم يتفكرون ٢١

30:21
وَمِنْ
اٰیٰتِهٖۤ
اَنْ
خَلَقَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
لِّتَسْكُنُوْۤا
اِلَیْهَا
وَجَعَلَ
بَیْنَكُمْ
مَّوَدَّةً
وَّرَحْمَةً ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یَّتَفَكَّرُوْنَ
۟
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمھاری جنس سے تمھارے ليے جوڑے پیدا کيے، تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو اور اس نے تمھارے درمیان محبت اور رحمت رکھ دی بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو غور کرتے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بتدریج نظام حیات ٭٭

فرماتا ہے کہ ” اللہ تعالیٰ کی قدرت کی بے شمار نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اس نے تمہارے باپ آدم کو مٹی سے پیدا کیا۔ تم سب کو اس نے بے وقعت پانی کے قطرے سے پیدا کیا “۔

پھر تمہاری بہت اچھی صورتیں بنائیں نطفے سے خون بستہ کی شکل میں پھر گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ڈھال کر پھر

…
بتدریج نظام حیات ٭٭

فرماتا ہے کہ ” اللہ تعالیٰ کی قدرت کی بے شمار نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اس نے تمہارے باپ آدم کو مٹی سے پیدا کیا۔ تم سب

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 30, صفحہ 406, جوز 21

20. اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تم کومٹی سے پیدا کیا ہے، پھر یکایک تم بشر بن کر پھیل جاتے ہو 21. اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمھاری جنس سے تمھارے ليے جوڑے پیدا کيے، تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو اور اس نے تمھارے درمیان محبت اور رحمت رکھ دی بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے ليے جو غور کرتے ہیں 22. اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اورزمین کی پیدائش اور تمھاری بولیوں اور تمھارے رنگوں کا فرق ہے بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں علم والوں کے لیے 23. اور اس کی نشانیوں میں سے تمھارا رات اور دن میں سونا اور تمھارا اس کے فضل کو تلاش کرنا ہے بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو سنتے ہیں 24. اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ تم کو بجلی دکھاتا ہے، خوف کے ساتھ اور امید کے ساتھاور وہ آسمان سے پانی اُتارتا ہے پھر اس سے زمین کو زندہ کرتا ہے اس کے مُردہ ہوجانے کے بعد بے شک اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جوعقل سے کام لیتے ہیں 25. اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ آسمان اور زمین اس کے حکم سے قائم ہيں پھر جب وہ تم کو ایک بار پکارے گا تو تم اسی وقت زمین سے نکل پڑوگے 26. اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے اسی کا ہے سب اسی کے تابع ہیں 27. اور وہی ہے جو اول بار پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ پیدا کرے گااور یہ اس کے لیے زیادہ آسان ہے اور آسمانوں اور زمین میں اسی کے لیے سب سے برتر صفت ہےاور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔