الروم 30:22 ومن اياته خلق السماوات والارض واختلاف السنتكم والوانكم ان في ذالك لايات للعالمين ٢٢
وَمِنْ
اٰیٰتِهٖ
خَلْقُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَاخْتِلَافُ
اَلْسِنَتِكُمْ
وَاَلْوَانِكُمْ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّلْعٰلِمِیْنَ
۟
اور اسکی نشانیوں سے ہے آسمان اور زمین کا بنانا اور طرح طرح کی بولیاں تمہاری اور رنگ اس میں بہت نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہ رنگ یہ زبانیں اور وسیع تر کائنات ٭٭…
رب العلمین اپنی زبردست قدرت کی ایک نشانی اور بیان فرماتا ہے کہ اس قدر بلند کشادہ آسمان کی پیدائش اس میں ستاروں کا جڑاؤ ان کی چمک دمک ان میں سے بعض کا چلتا پھرتا ہونا بعض کا ایکجا ثابت رہنا زمین کو ایک ٹھوس شکل میں بنانا اسے کثیف پیدا کرنا اس میں پہاڑ میدان جنگل
یہ رنگ یہ زبانیں اور وسیع تر کائنات ٭٭…
رب العلمین اپنی زبردست قدرت کی ایک نشانی اور بیان فرماتا ہے کہ اس قدر بلند کشادہ آسمان کی پیدائش اس میں ستاروں ک