الروم 30:24 ومن اياته يريكم البرق خوفا وطمعا وينزل من السماء ماء فيحيي به الارض بعد موتها ان في ذالك لايات لقوم يعقلون ٢٤
وَمِنْ
اٰیٰتِهٖ
یُرِیْكُمُ
الْبَرْقَ
خَوْفًا
وَّطَمَعًا
وَّیُنَزِّلُ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَیُحْیٖ
بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ
مَوْتِهَا ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟
اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ تم کو بجلی دکھاتا ہے، خوف کے ساتھ اور امید کے ساتھاور وہ آسمان سے پانی اُتارتا ہے پھر اس سے زمین کو زندہ کرتا ہے اس کے مُردہ ہوجانے کے بعد بے شک اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جوعقل سے کام لیتے ہیں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
قیام ارض و سما ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی عظمت پر دلالت کرنے والی ایک اور نشانی بیان کی جا رہی ہے کہ ” آسمانوں پر اس کے حکم سے بجلی کوندتی ہے جسے دیکھ کر کبھی تمہیں دہشت لگنے لگتی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کڑک کسی کو ہلاک کر دے “ کہیں بجلی گرے وغیرہ ” اور کبھی تمہیں امید بندھتی ہے کہ اچھا ہوا اب بارش برسے گی پ
قیام ارض و سما ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی عظمت پر دلالت کرنے والی ایک اور نشانی بیان کی جا رہی ہے کہ ” آسمانوں پر اس کے حکم سے بجلی کوندتی ہے جسے دیکھ کر کبھی ت