الروم 30:28 ضرب لكم مثلا من انفسكم هل لكم من ما ملكت ايمانكم من شركاء في ما رزقناكم فانتم فيه سواء تخافونهم كخيفتكم انفسكم كذالك نفصل الايات لقوم يعقلون ٢٨
ضَرَبَ
لَكُمْ
مَّثَلًا
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ ؕ
هَلْ
لَّكُمْ
مِّنْ
مَّا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ
مِّنْ
شُرَكَآءَ
فِیْ
مَا
رَزَقْنٰكُمْ
فَاَنْتُمْ
فِیْهِ
سَوَآءٌ
تَخَافُوْنَهُمْ
كَخِیْفَتِكُمْ
اَنْفُسَكُمْ ؕ
كَذٰلِكَ
نُفَصِّلُ
الْاٰیٰتِ
لِقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟
بتلائی تم کو ایک مثل تمہارے اندر سے دیکھو جو تمہارے ہاتھ کے مال ہیں ان میں ہیں کوئی ساجھی تمہارے ہماری دی ہوئی روزی میں کہ تم سب اس میں برابر رہو خطر رکھو ان کا جیسے خطرہ رکھو اپنوں کا یوں کھول کر بیان کرتے ہیں ہم نشانیاں ان لوگوں کے لئے جو سمجھتے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اپنے دلوں میں جھانکو! ٭٭…
مشرکین مکہ اپنے بزرگوں کو شریک اللہ جانتے تھے لیکن ساتھ ہی یہ بھی مانتے تھے کہ یہ سب اللہ کے غلام اور اس کے ماتحت ہیں۔ چنانچہ وہ حج وعمرے کے موقعہ پر لبیک پکارتے ہوئے کہتے تھے کہ ( [ «لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، إِلَّا شَرِيكًا هُوَ لَكَ، تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ» ] ) یعنی
اپنے دلوں میں جھانکو! ٭٭…
مشرکین مکہ اپنے بزرگوں کو شریک اللہ جانتے تھے لیکن ساتھ ہی یہ بھی مانتے تھے کہ یہ سب اللہ کے غلام اور اس کے ماتحت ہیں۔ چنانچہ