الروم 30:39 وما اتيتم من ربا ليربو في اموال الناس فلا يربو عند الله وما اتيتم من زكاة تريدون وجه الله فاولايك هم المضعفون ٣٩
وَمَاۤ
اٰتَیْتُمْ
مِّنْ
رِّبًا
لِّیَرْبُوَاۡ
فِیْۤ
اَمْوَالِ
النَّاسِ
فَلَا
یَرْبُوْا
عِنْدَ
اللّٰهِ ۚ
وَمَاۤ
اٰتَیْتُمْ
مِّنْ
زَكٰوةٍ
تُرِیْدُوْنَ
وَجْهَ
اللّٰهِ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُضْعِفُوْنَ
۟
اور جو سود تم دیتے ہو تاکہ لوگوں کے مال میں شامل ہوکر وہ بڑھ جائے ، تو اللہ کے نزدیک وہ نہیں بڑھتا اور جوزکوٰۃ تم دوگے، اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے تو یہی لوگ ہیں جو اللہ کے یہاں اپنے مال کو بڑھانے والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صلہ رحمی کی تاکید ٭٭…
قرابتداروں کے ساتھ نیکی سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا حکم ہو رہا ہے مسکین اسے کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو یا کچھ ہو لیکن بقدر کفایت نہ ہو۔ اس کے ساتھ بھی سلوک واحسان کرنے کا حکم ہو رہا ہے۔
مسافر جس کا خرچ کم پڑ گیا ہو اور سفر خرچ پاس نہ رہا ہو اس کے ساتھ بھی بھلائی کرنے کا ارشاد ہو
صلہ رحمی کی تاکید ٭٭…
قرابتداروں کے ساتھ نیکی سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا حکم ہو رہا ہے مسکین اسے کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو یا کچھ ہو لیکن بقدر کفایت ن