الروم 30:4 في بضع سنين لله الامر من قبل ومن بعد ويوميذ يفرح المومنون ٤
فِیْ
بِضْعِ
سِنِیْنَ ؕ۬
لِلّٰهِ
الْاَمْرُ
مِنْ
قَبْلُ
وَمِنْ
بَعْدُ ؕ
وَیَوْمَىِٕذٍ
یَّفْرَحُ
الْمُؤْمِنُوْنَ
۟ۙ
چند برسوں میں اللہ ہی کے ہاتھ میں سب کام ہے، پہلے بھی اور پیچھے بھی اور اس دن ایمان والے خوش ہوں گے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
معرکہ روم و فارس کا انجام ٭٭…
یہ آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جبکہ نیشاپور کا شاہ فارس بلاد شام اور جزیرہ کے آس پاس کے شہروں پر غالب آ گیا اور روم کا بادشاہ ہرقل تنگ آ کر قسطنطیہ میں محصور ہو گیا۔ مدتوں محاصرہ رہا آخر پانسہ پلٹا اور ہرقل کی فتح ہوگئی۔ مفصل بیان آگے آ رہا ہے۔
مسند احمد میں سیدنا ابن عباس ر
معرکہ روم و فارس کا انجام ٭٭…
یہ آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جبکہ نیشاپور کا شاہ فارس بلاد شام اور جزیرہ کے آس پاس کے شہروں پر غالب آ گیا اور روم کا بادشاہ