الروم 30:41 ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت ايدي الناس ليذيقهم بعض الذي عملوا لعلهم يرجعون ٤١
ظَهَرَ
الْفَسَادُ
فِی
الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
بِمَا
كَسَبَتْ
اَیْدِی
النَّاسِ
لِیُذِیْقَهُمْ
بَعْضَ
الَّذِیْ
عَمِلُوْا
لَعَلَّهُمْ
یَرْجِعُوْنَ
۟
پھیل پڑی ہے خرابی جنگل میں اور دریا میں لوگوں کے ہاتھ کی کمائی سے چکھانا چاہیے ان کو کچھ مزہ ان کے کام کا تاکہ وہ پھر آئیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زمین کی اصلاح اللہ تعالٰی کی اطاعت میں مضمر ہے ٭٭…
ممکن ہے «بَرِّ» یعنی خشکی سے مراد میدان اور جنگل ہوں اور «بَحْرِ» یعنی تری سے مراد شہر اور دیہات ہوں۔ ورنہ ظاہر ہے کہ بر کہتے ہیں خشکی کو اور بحر کہتے ہیں تری کو خشکی کے فساد سے مراد بارش کا نہ ہونا پیداوار کا نہ ہونا قحط سالیوں کا آنا ہے۔ تری کے
زمین کی اصلاح اللہ تعالٰی کی اطاعت میں مضمر ہے ٭٭…
ممکن ہے «بَرِّ» یعنی خشکی سے مراد میدان اور جنگل ہوں اور «بَحْرِ» یعنی تری سے مراد شہر اور دیہات