الروم 30:46 ومن اياته ان يرسل الرياح مبشرات وليذيقكم من رحمته ولتجري الفلك بامره ولتبتغوا من فضله ولعلكم تشكرون ٤٦
وَمِنْ
اٰیٰتِهٖۤ
اَنْ
یُّرْسِلَ
الرِّیَاحَ
مُبَشِّرٰتٍ
وَّلِیُذِیْقَكُمْ
مِّنْ
رَّحْمَتِهٖ
وَلِتَجْرِیَ
الْفُلْكُ
بِاَمْرِهٖ
وَلِتَبْتَغُوْا
مِنْ
فَضْلِهٖ
وَلَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اور اس کی نشانیوں میں ایک یہ ہے کہ چلاتا ہے ہوائیں خوشخبری لانے والیاں اور تاکہ چکھائے تمکو کچھ مزہ اپنی مہربانی کا 1 اور تاکہ چلیں جہاز اسکے حکم سے 2 اور تاکہ تلاش کرو اس کے فضل سے اور تاکہ تم حق مانو 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسلمان بھائی کی اعانت پر جہنم سے نجات کا وعدہ ٭٭…
بارش کے آنے سے پہلے بھینی بھینی ہواؤں کا چلنا اور لوگوں کو بارش کی امید دلانا۔ اس کے بعد مینہ برسانا تاکہ بستیاں آباد رہیں اور جاندار زندہ رہیں سمندروں اور دریاؤں میں جہاز اور کشتیاں چلیں۔ کیونکہ کشتیوں کا چلنا بھی ہوا پر موقوف ہے۔
” اب تم اپنی تجارت
مسلمان بھائی کی اعانت پر جہنم سے نجات کا وعدہ ٭٭…
بارش کے آنے سے پہلے بھینی بھینی ہواؤں کا چلنا اور لوگوں کو بارش کی امید دلانا۔ اس کے بعد مینہ برسانا ت