الروم 30:48 الله الذي يرسل الرياح فتثير سحابا فيبسطه في السماء كيف يشاء ويجعله كسفا فترى الودق يخرج من خلاله فاذا اصاب به من يشاء من عباده اذا هم يستبشرون ٤٨
اَللّٰهُ
الَّذِیْ
یُرْسِلُ
الرِّیٰحَ
فَتُثِیْرُ
سَحَابًا
فَیَبْسُطُهٗ
فِی
السَّمَآءِ
كَیْفَ
یَشَآءُ
وَیَجْعَلُهٗ
كِسَفًا
فَتَرَی
الْوَدْقَ
یَخْرُجُ
مِنْ
خِلٰلِهٖ ۚ
فَاِذَاۤ
اَصَابَ
بِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ
مِنْ
عِبَادِهٖۤ
اِذَا
هُمْ
یَسْتَبْشِرُوْنَ
۟ۚ
اللہ تعالیٰ ہوائیں چلاتا ہے وه ابر کو اٹھاتی ہیں1 پھر اللہ تعالیٰ اپنی منشا کے مطابق اسے آسمان میں پھیلا دیتا ہے 2اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے3 پھر آپ دیکھتے ہیں کہ اس کےاندر سے قطرے نکلتے ہیں،4 اور جنہیں اللہ چاہتا ہے ان بندوں پر پانی برساتا ہے تو وه خوش خوش ہو جاتے ہیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناامیدی کے اندھیروں میں امید کے اجالے رحمت و زحمت کی ہوائیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” وہ ہوائیں بھیجتا ہے جو بادلوں کو اٹھاتی ہیں یا تو سمندر پر سے یا جس طرح اور جہاں سے اللہ کا حکم ہو۔ پھر رب العالمین ابر کو آسمان پر پھیلا دیتا ہے اسے بڑھا دیتا ہے تھوڑے کو زیادہ کر دیتا ہے “۔
تم نے اکثر دی
ناامیدی کے اندھیروں میں امید کے اجالے رحمت و زحمت کی ہوائیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” وہ ہوائیں بھیجتا ہے جو بادلوں کو اٹھاتی ہیں یا تو سمندر