الروم 30:5 بنصر الله ينصر من يشاء وهو العزيز الرحيم ٥
بِنَصْرِ
اللّٰهِ ؕ
یَنْصُرُ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الرَّحِیْمُ
۟ۙ
اللہ کی مدد سے 1 مدد کرتا ہے جس کی چاہتا ہے اور وہی ہے زبردست رحم والا 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
معرکہ روم و فارس کا انجام ٭٭…
یہ آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جبکہ نیشاپور کا شاہ فارس بلاد شام اور جزیرہ کے آس پاس کے شہروں پر غالب آ گیا اور روم کا بادشاہ ہرقل تنگ آ کر قسطنطیہ میں محصور ہو گیا۔ مدتوں محاصرہ رہا آخر پانسہ پلٹا اور ہرقل کی فتح ہوگئی۔ مفصل بیان آگے آ رہا ہے۔
مسند احمد میں سیدنا ابن عباس ر
معرکہ روم و فارس کا انجام ٭٭…
یہ آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جبکہ نیشاپور کا شاہ فارس بلاد شام اور جزیرہ کے آس پاس کے شہروں پر غالب آ گیا اور روم کا بادشاہ