الروم 30:57 فيوميذ لا ينفع الذين ظلموا معذرتهم ولا هم يستعتبون ٥٧
فَیَوْمَىِٕذٍ
لَّا
یَنْفَعُ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
مَعْذِرَتُهُمْ
وَلَا
هُمْ
یُسْتَعْتَبُوْنَ
۟
Pas woh din hoga jismein zaalimon ko unki maazrat koi nafa (faida) na degi aur na unsey maafi maangne ke liye kaha jayega
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
واپسی ناممکن ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” کفار دنیا اور آخرت کے کاموں سے بالکل جاہل ہیں۔ دنیا میں ان کی جہالت تو یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ اوروں کو شریک کرتے رہے اور اخرت میں یہ جہالت کریں گے کہ قسمیں کھا کر کہیں گے کہ ہم دنیا میں صرف ایک ساعت ہی رہے “۔
اس سے ان کامقصد یہ ہو گا کہ اتنے تھوڑے سے
واپسی ناممکن ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” کفار دنیا اور آخرت کے کاموں سے بالکل جاہل ہیں۔ دنیا میں ان کی جہالت تو یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ اوروں ک