الصافات 37:135 الا عجوزا في الغابرين ١٣٥
اِلَّا
عَجُوْزًا
فِی
الْغٰبِرِیْنَ
۟
مگر ایک بڑھیا کہ رہ گئ رہ جانے والوں میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم لوط علیہ السلام ایک عبرت کا مقام ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے بندے اور اس کے رسول لوط علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ ” انہیں بھی ان کی قوم نے جھٹلایا۔ جس پر اللہ کے عذاب ان پر برس پڑے اور اللہ نے اپنے پیارے لوط علیہ السلام کو مع ان کے گھر والوں کے نجات دے دی۔ لیکن ان کی بیوی غارت ہوئی قوم کے ساتھ ہی ہلاک
قوم لوط علیہ السلام ایک عبرت کا مقام ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے بندے اور اس کے رسول لوط علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ ” انہیں بھی ان کی قوم نے جھٹلایا۔ جس پر