الصافات 37:160 الا عباد الله المخلصين ١٦٠
اِلَّا
عِبَادَ
اللّٰهِ
الْمُخْلَصِیْنَ
۟
مگر جو بندے ہیں اللہ کے چنے ہوئے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا اللہ تعالٰی کے لئے دوہرا معیار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی بیوقوفی بیان فرما رہا ہے کہ ” اپنے لیے تو لڑکے پسند کرتے ہیں اور اللہ کے لیے لڑکیاں مقرر کرتے ہیں۔ اگر لڑکی ہونے کی خبر یہ پائیں تو چہرے سیاہ پڑ جاتے ہیں اور اللہ کی لڑکیاں ثابت کرتے ہیں “۔
پس فرماتا ہے ” ان سے پوچھ تو سہی کہ یہ تقسیم
مشرکین کا اللہ تعالٰی کے لئے دوہرا معیار ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں کی بیوقوفی بیان فرما رہا ہے کہ ” اپنے لیے تو لڑکے پسند کرتے ہیں اور اللہ کے لیے لڑکیاں م