الصافات 37:18 قل نعم وانتم داخرون ١٨
قُلْ
نَعَمْ
وَاَنْتُمْ
دَاخِرُوْنَ
۟ۚ
اِن سے کہوہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں)بے بس ہو۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے لیئے دوبارہ پیدا کرنا دشوار نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” ان منکرین قیامت سے پوچھو کہ تمہارا پیدا کرنا ہم پر مشکل ہے؟ یا آسمان و زمین فرشتے جن وغیرہ کا “۔ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت «أَمْ مَنْ عَدَدنَا» ہے مطلب یہ ہے کہ ” اس کا اقرار تو
اللہ کے لیئے دوبارہ پیدا کرنا دشوار نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتا ہے کہ ” ان منکرین قیامت سے پوچھو کہ تمہارا پیدا