سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:43 في جنات النعيم ٤٣

37:43
فِیْ
جَنّٰتِ
النَّعِیْمِ
۟ۙ
نعمت کے باغوں میں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے والے ہو جسے تم نے کیا دھرا ہے “۔ پھر اپنے مخلص بندوں کو اس سے الگ کر لیتا ہے جیسے «وَالْعَصْرِ‌ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ‌ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا

…
متقیوں کے لیے نجات اور انعامات ٭٭

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں سے خطاب کر کے فرما رہا ہے کہ ” تم المناک عذاب چکھنے والے ہو۔ اور صرف اسی کا بدلہ دئیے جانے وال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 447, جوز 23

40. مگر جو بندے اللہ کے ہیں چنے ہوئے 41. وہ لوگ جو ہیں انکے واسطے روزی ہے مقرر 42. میوے اور انکی عزت ہے 43. نعمت کے باغوں میں 44. تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے 45. لوگ لئے پھرتے ہیں ان کے پاس پیالہ شراب صاف کا 46. سفید رنگ مزہ دینے والی پینے والوں کو 47. نہ اس میں سر پھرتا ہے اور نہ وہ اس کو پی کر بہکیں 48. اور ان کے پاس ہیں عورتیں نیچی گناہ رکھنے والیاں بڑی بڑی آنکھوں والیاں 49. گویا وہ انڈے ہیں چھپے دھرے 50. پھر منہ کیا ایک نے دوسرے کی طرف لگے پوچھنے 51. بولا ایک بولنے والا ان میں میرا تھا ایک ساتھی 52. کہا کرتا کیا تو یقین کرتا ہے 53. کیا جب ہم مر گئے اور ہو گئے مٹی اور ہڈیاں کیا ہم کو جزا ملے گی 54. کہنے لگا بھلا تم جھانک کر دیکھو گے 55. پھر جھانکا تو اس کو دیکھا بیچوں بیچ دوزخ کے 56. بولا قسم اللہ کی تو تو مجھ کو ڈالنے لگا تھا گڑھے میں 57. اور اگر نہ ہوتا میرے رب کا فضل تو میں بھی ہوتا انہیں میں جو پکڑے ہوئے آئے 58. کیا اب ہم کو مرنا نہیں 59. مگر جو پہلی بار مر چکے اور ہم کو تکلیف نہیں پہنچنے کی 60. بیشک یہی ہے بڑی مراد ملنی 61. ایسی چیزوں کے واسطے چاہئے محنت کریں محنت کرنے والے

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔