سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:55 فاطلع فراه في سواء الجحيم ٥٥

37:55
فَاطَّلَعَ
فَرَاٰهُ
فِیْ
سَوَآءِ
الْجَحِیْمِ
۟
جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا.
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

محسن مقروض ٭٭

جب جنتی موج مزے اڑاتے ہوئے، بے فکری اور فارغ البالی کے ساتھ جنت کے بلند و بالا خاتون میں عیش وعشرت کے ساتھ آپس میں مل جل کر تختوں پر تکئے لگائے بیٹھے ہوں گے ہزارہا پری جمال خدام سلیقہ شعاری سے کمربستہ خدمت پر مامور ہوں گے حکم احکام دے رہے ہوں گے قسم قسم کے کھانے پینے پہننے اوڑھنے اور طر

…
محسن مقروض ٭٭

جب جنتی موج مزے اڑاتے ہوئے، بے فکری اور فارغ البالی کے ساتھ جنت کے بلند و بالا خاتون میں عیش وعشرت کے ساتھ آپس میں مل جل کر تختوں پر تکئے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 447, جوز 23

40. مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے. 41. انہیں کے لئے مقرره روزی ہے. 42. (ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے. 43. نعمتوں والی جنتوں میں. 44. تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے. 45. جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا. 46. جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی. 47. نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں. 48. اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی. 49. ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے. 50. (جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے. 51. ان میں سے ایک کہنے واﻻ کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا. 52. جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟ 53. کیا جب کہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے کیا اس وقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟ 54. کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟ 55. جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا. 56. کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے. 57. اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں حاضر کئے جانے والوں میں ہوتا. 58. کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟ 59. بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں. 60. پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے. 61. ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔