سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:71 ولقد ضل قبلهم اكثر الاولين ٧١

37:71
وَلَقَدْ
ضَلَّ
قَبْلَهُمْ
اَكْثَرُ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

سابقہ امتیں ٭٭

گذشتہ امتوں میں بھی اکثر لوگ گم کردہ راہ پر تھے اللہ کے ساتھ شریک کرتے تھے۔ ان میں بھی اللہ کے رسول آئے تھے۔ جنہوں نے انہیں ہوشیار کر دیا تھا اور ڈرا دھمکا دیا تھا اور بتلا دیا تھا کہ ان کے شرک و کفر اور تکذیب رسول سے بری طرح اللہ تعالیٰ ناراض ہے۔ اور اگر وہ باز نہ آئے تو انہیں عذاب ہو

…
سابقہ امتیں ٭٭

گذشتہ امتوں میں بھی اکثر لوگ گم کردہ راہ پر تھے اللہ کے ساتھ شریک کرتے تھے۔ ان میں بھی اللہ کے رسول آئے تھے۔ جنہوں نے انہیں ہوشیار کر دی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 448, جوز 23

62. کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا سینڈھ (زقوم) کا درخت؟ 63. جسے ہم نے ﻇالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے. 64. بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے. 65. جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں. 66. (جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے. 67. پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی. 68. پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا. 69. یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا. 70. اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے. 71. ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں. 72. جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے. 73. اب تو دیکھ لے کہ جنہیں دھمکایا گیا تھا ان کا انجام کیسا کچھ ہوا. 74. سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔