الصافات 37:8 لا يسمعون الى الملا الاعلى ويقذفون من كل جانب ٨
لَا
یَسَّمَّعُوْنَ
اِلَی
الْمَلَاِ
الْاَعْلٰی
وَیُقْذَفُوْنَ
مِنْ
كُلِّ
جَانِبٍ
۟ۗۖ
عالم باﻻ کے فرشتوں (کی باتوں) کو سننے کے لئے وه کان بھی نہیں لگا سکتے، بلکہ ہر طرف سے وه مارے جاتے ہیں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیاطین اور کاہن ٭٭…
آسمان دنیا کو دیکھنے والے کی نگاہوں میں جو زینت دی گئی ہے اس کا بیان فرمایا۔ یہ اضافت کے ساتھ بھی پڑھا گیا ہے اور بدلیت کے ساتھ بھی معنی دونوں صورتوں میں ایک ہی ہیں۔ اس کے ستاروں کی، اس کے سورج کی روشنی زمین کو جگمگادیتی ہے۔
جیسے اور آیت میں ہے «وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدّ
شیاطین اور کاہن ٭٭…
آسمان دنیا کو دیکھنے والے کی نگاہوں میں جو زینت دی گئی ہے اس کا بیان فرمایا۔ یہ اضافت کے ساتھ بھی پڑھا گیا ہے اور بدلیت کے ساتھ بھی