سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:90 فتولوا عنه مدبرين ٩٠

37:90
فَتَوَلَّوْا
عَنْهُ
مُدْبِرِیْنَ
۟
پھر پھر گئے وہ اس سے پیٹھ دے کر
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بت کدہ آذر اور ابراہیم علیہ السلام ٭٭

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ اس لیے فرمایا کہ وہ جب اپنے میلے میں چلے جائیں تو یہ ان کے عبادت خانے میں تنہارہ جائیں اور ان کے بتوں کو توڑ نے کا تنہائی میں موقعہ مل جائے۔ اسی لیے ایک ایسی بات کہی جو درحقیقت سچی بات تھی لیکن ان کی سمجھ میں جو مطلب اس

…
بت کدہ آذر اور ابراہیم علیہ السلام ٭٭

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم سے یہ اس لیے فرمایا کہ وہ جب اپنے میلے میں چلے جائیں تو یہ ان کے عبادت خانے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 449, جوز 23

83. اور اسی کی راہ والوں میں ہے ابراہیم 84. جب آیا اپنے رب کے پاس لیکر دل نروگا 85. جب کہا اپنے باپ کو اور اسکی قوم کو تم کیا پوجتے ہو 86. کیا جھوٹ بنائے ہوئے حاکموں کو اللہ کے سوائے چاہتے ہو 87. پھر کیا خیال کیا ہے تم نے پروردگار عالم کو 88. پھر نگاہ کی ایک بار تاروں میں 89. پھر کہا میں بیمار ہونے والا ہوں 90. پھر پھر گئے وہ اس سے پیٹھ دے کر 91. پھر جا گھسا ان کے بتوں میں پھر بولا تم کیوں نہیں کھاتے 92. تم کو کیا ہے کہ نہیں بولتے 93. پھر گھسا ان پر مارتا ہوا داہنے ہاتھ سے 94. پھر لوگ آئے اس پر دوڑ کر گھبراتے ہوئے 95. بولا کیوں پوجتے ہو جو آپ تراشتے ہو 96. اور اللہ نے بنایا تم کو اور جو تم بناتے ہو 97. بولے بناؤ اس کے واسطے ایک عمارت پھر ڈالو اس کو آگ کے ڈھیر میں 98. پھر چاہنے لگے اس پر برا داؤ کرنا پھر ہم نے ڈالا انہی کو نیچے

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔