السجدة 32:11 ۞ قل يتوفاكم ملك الموت الذي وكل بكم ثم الى ربكم ترجعون ١١
قُلْ
یَتَوَفّٰىكُمْ
مَّلَكُ
الْمَوْتِ
الَّذِیْ
وُكِّلَ
بِكُمْ
ثُمَّ
اِلٰی
رَبِّكُمْ
تُرْجَعُوْنَ
۟۠
تو کہہ قبض کر لیتا ہے تم کو فرشتہ موت کا جو تم پر مقرر ہے پھر اپنے رب کی طرف پھر جاؤ گے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اور فرشتوں کا ساتھ ٭٭…
کفار کا عقیدہ بیان ہو رہا ہے کہ وہ مرنے کے بعد جینے کے قائل نہیں، اور اسے وہ محال جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب ہمارے ریزے ریزے جدا ہو جائیں گے اور مٹی میں مل کر مٹی ہو جائیں گے پھر بھی کیا ہم نئے سرے سے بنائے جا سکتے ہیں؟ افسوس یہ لوگ اپنے اوپر اللہ کو بھی قیاس کرتے ہیں او
انسان اور فرشتوں کا ساتھ ٭٭…
کفار کا عقیدہ بیان ہو رہا ہے کہ وہ مرنے کے بعد جینے کے قائل نہیں، اور اسے وہ محال جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب ہمارے ریزے ر