السجدة 32:12 ولو ترى اذ المجرمون ناكسو رءوسهم عند ربهم ربنا ابصرنا وسمعنا فارجعنا نعمل صالحا انا موقنون ١٢
وَلَوْ
تَرٰۤی
اِذِ
الْمُجْرِمُوْنَ
نَاكِسُوْا
رُءُوْسِهِمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ ؕ
رَبَّنَاۤ
اَبْصَرْنَا
وَسَمِعْنَا
فَارْجِعْنَا
نَعْمَلْ
صَالِحًا
اِنَّا
مُوْقِنُوْنَ
۟
اور کاش تم دیکھو جب کہ یہ مجرم لوگ اپنے رب کے سامنے سرجھکائے ہوں گے اے ہمارے رب، ہم نے دیکھ لیا اور ہم نے سن لیا تو ہم کو واپس بھیج دے کہ ہم نیک کام کریں ہم یقین کرنے والے بن گئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناعاقبت اندیشو اب خمیازہ بھگتو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جب یہ گنہگار اپنا دوبارہ جینا خود اپنے آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور نہایت ذلت و حقارت کے ساتھ نادم ہو کر گردنیں جھکائے سر ڈالے اللہ کے سامنے کھڑے ہونگے، اس وقت کہیں گے کہ اے اللہ ہماری آنکھیں روشن ہو گئیں کان کھل گئے۔ اب ہم تیرے احکام کی بجا آو
ناعاقبت اندیشو اب خمیازہ بھگتو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جب یہ گنہگار اپنا دوبارہ جینا خود اپنے آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور نہایت ذلت و حقارت کے ساتھ