السجدة 32:14 فذوقوا بما نسيتم لقاء يومكم هاذا انا نسيناكم وذوقوا عذاب الخلد بما كنتم تعملون ١٤
فَذُوْقُوْا
بِمَا
نَسِیْتُمْ
لِقَآءَ
یَوْمِكُمْ
هٰذَا ۚ
اِنَّا
نَسِیْنٰكُمْ
وَذُوْقُوْا
عَذَابَ
الْخُلْدِ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
سو اب چکھو مزہ جیسے تم نے بھلا دیا تھا اس اپنے دن کے ملنے کو ہم نے بھی بھلا دیا تم کو 1 اور چکھو عذاب سدا کا عوض اپنے کیے کا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناعاقبت اندیشو اب خمیازہ بھگتو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جب یہ گنہگار اپنا دوبارہ جینا خود اپنے آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور نہایت ذلت و حقارت کے ساتھ نادم ہو کر گردنیں جھکائے سر ڈالے اللہ کے سامنے کھڑے ہونگے، اس وقت کہیں گے کہ اے اللہ ہماری آنکھیں روشن ہو گئیں کان کھل گئے۔ اب ہم تیرے احکام کی بجا آو
ناعاقبت اندیشو اب خمیازہ بھگتو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جب یہ گنہگار اپنا دوبارہ جینا خود اپنے آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور نہایت ذلت و حقارت کے ساتھ