السجدة 32:29 قل يوم الفتح لا ينفع الذين كفروا ايمانهم ولا هم ينظرون ٢٩
قُلْ
یَوْمَ
الْفَتْحِ
لَا
یَنْفَعُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اِیْمَانُهُمْ
وَلَا
هُمْ
یُنْظَرُوْنَ
۟
تو کہہ کہ فیصلہ کے دن کام نہ آئے گا منکروں کو انکا ایمان لانا اور نہ ان کو ڈھیل ملے گی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمان اپنی بربادی کو آپ بلاوا دیتا ہے ٭٭…
کافر اعتراضاً کہا کرتے تھے کہ اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم جو ہمیں کہا کرتے ہو اور اپنے ساتھیوں کو بھی مطمئن کر دیا ہے کہ تم ہم پر فتح پاؤ گے اور ہم سے بدلے لو گے وہ وقت کب آئے گا؟ ہم تو مدتوں سے تمہیں مغلوب زیر اور بے وقعت دیکھ رہے ہیں۔ چھپ رہے ہو ڈر
نافرمان اپنی بربادی کو آپ بلاوا دیتا ہے ٭٭…
کافر اعتراضاً کہا کرتے تھے کہ اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تم جو ہمیں کہا کرتے ہو اور اپنے ساتھیوں کو بھ