الشعراء 26:145 وما اسالكم عليه من اجر ان اجري الا على رب العالمين ١٤٥
وَمَاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
مِنْ
اَجْرٍ ۚ
اِنْ
اَجْرِیَ
اِلَّا
عَلٰی
رَبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟ؕ
اور میں تم سے اس پر کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میری اجرت تو تمام جہانوں کے رب ہی کے ذمے ّ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صالح علیہ السلام اور قوم ثمود ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے بندے اور رسول صالح علیہ السلام کا واقعہ بیان ہو رہا کہ آپ علیہ السلام اپنی قوم ثمود کی طرف رسول بنا کر بھیجے گئے تھے یہ لوگ عرب حجر نامی شہر میں رہتے تھے جو وادی القری اور ملک شام کے درمیان ہے۔ یہ عادیوں کے بعد اور ابراہمیوں سے پہلے تھے شام کی طرف جاتے
صالح علیہ السلام اور قوم ثمود ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے بندے اور رسول صالح علیہ السلام کا واقعہ بیان ہو رہا کہ آپ علیہ السلام اپنی قوم ثمود کی طرف رسول بنا کر