الشعراء 26:18 قال الم نربك فينا وليدا ولبثت فينا من عمرك سنين ١٨
قَالَ
اَلَمْ
نُرَبِّكَ
فِیْنَا
وَلِیْدًا
وَّلَبِثْتَ
فِیْنَا
مِنْ
عُمُرِكَ
سِنِیْنَ
۟ۙ
بولا کیا نہیں پالا ہم نے تجھ کو اپنے اندر لڑکا سا 1 اور رہا تو ہم میں اپنی عمر میں سے کئ برس 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام اور اللہ جل شانہ کے مکالمات ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے اور اپنے رسول اور اپنے کلیم موسیٰ علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کو جو حکم دیا تھا اسے بیان فرما رہے ہیں کہ ” طور کے دائیں طرف سے آپ علیہ السلام کو آواز دی آپ علیہ السلام سے سرگوشیاں کیں آپ علیہ السلام کو اپنا رسول اور برگزیدہ بنایا اور
موسیٰ علیہ السلام اور اللہ جل شانہ کے مکالمات ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے اور اپنے رسول اور اپنے کلیم موسیٰ علیہ الصلٰوۃ والتسلیم کو جو حکم دیا تھا اسے