الشعراء 26:207 ما اغنى عنهم ما كانوا يمتعون ٢٠٧
مَاۤ
اَغْنٰی
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
یُمَتَّعُوْنَ
۟ؕ
تو کیا کام آئے گا ان کے جو کچھ فائدے اٹھاتے رہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر و انکار ٭٭…
تکذیب وکفر انکار وعدم تسلیم کو ان مجرموں کے دل میں بٹھا دیا ہے۔ یہ جب تک عذاب اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں ایمان نہیں لائیں گے۔ اس وقت اگر ایمان لائے بھی تو محض بے سود ہو گا ان پر لعنت برس چکی ہو گی۔ برائی مل چکی ہوگی۔ نہ پچھتانا کام آئے نہ معذرت نفع دے۔ عذاب اللہ آئیں گے اور اچانک ان کی
کفر و انکار ٭٭…
تکذیب وکفر انکار وعدم تسلیم کو ان مجرموں کے دل میں بٹھا دیا ہے۔ یہ جب تک عذاب اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں ایمان نہیں لائیں گے۔ اس وقت اگر