الشعراء 26:227 الا الذين امنوا وعملوا الصالحات وذكروا الله كثيرا وانتصروا من بعد ما ظلموا وسيعلم الذين ظلموا اي منقلب ينقلبون ٢٢٧
اِلَّا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَذَكَرُوا
اللّٰهَ
كَثِیْرًا
وَّانْتَصَرُوْا
مِنْ
بَعْدِ
مَا
ظُلِمُوْا ؕ
وَسَیَعْلَمُ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْۤا
اَیَّ
مُنْقَلَبٍ
یَّنْقَلِبُوْنَ
۟۠
مگر وہ لوگ جو یقین لائے اور کام کئے اچھے اور یاد کی اللہ کی بہت اور بدلہ لیا اس کے پیچھے کہ ان پر ظلم ہوا 1 اور اب معلوم کر لیں گے ظلم کرنے والے کہ کس کروٹ الٹتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیاطین اور جادوگر ٭٭…
مشرکین کہا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا یہ قرآن برحق نہیں۔ اس نے اس کو خود گھڑلیا ہے یا اس کے پاس جنوں کا کوئی سردار آتا ہے جو اسے یہ سکھا جاتا ہے۔
پس اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اس اعتراض سے پاک کیا اور ثابت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ
شیاطین اور جادوگر ٭٭…
مشرکین کہا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا یہ قرآن برحق نہیں۔ اس نے اس کو خود گھڑلیا ہے یا اس کے پاس جنوں کا