سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
026

الشعراء 26:75 قال افرايتم ما كنتم تعبدون ٧٥

26:75
قَالَ
اَفَرَءَیْتُمْ
مَّا
كُنْتُمْ
تَعْبُدُوْنَ
۟ۙ
کہا بھلا دیکھتے ہو جن کو پوجتے رہے ہو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ابراہیم علیہ السلام علامت توحیدی پرستی ٭٭

تمام موحدوں کے باپ اللہ کے بندے اور رسول اور خلیل ابراہیم علیہ افضل التحیۃ والتسلیم کا واقعہ بیان ہو رہا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو یہ واقعہ سنا دیں، تاکہ وہ اخلاص توکل اور اللہ واحد کی عبادت او

…
ابراہیم علیہ السلام علامت توحیدی پرستی ٭٭

تمام موحدوں کے باپ اللہ کے بندے اور رسول اور خلیل ابراہیم علیہ افضل التحیۃ والتسلیم کا واقعہ بیان ہو رہا ہے۔

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 370, جوز 19

69. اور سنا دے ان کو خبر ابراہیم کی 70. جب کہا اپنے باپ کو اور اس کی قوم کو تم کس کو پوجتے ہو 71. وہ بولے ہم پوجتے ہیں مورتوں کو پھر سارے دن انہی کے پاس لگے بیٹھے رہتے ہیں 72. کہا کچھ سنتے ہیں تمہارا کہا جب تم پکارتے ہو 73. یا کچھ بھلا کرتے ہیں تمہارا یا برا 74. بولے نہیں پر ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو یہی کام کرتے 75. کہا بھلا دیکھتے ہو جن کو پوجتے رہے ہو 76. تم اور تمہارے باپ دادے اگلے 77. سو وہ میرے غنیم ہیں مگر جہان کا رب 78. جس نے مجھ کو بنایا سو وہی مجھ کو راہ دکھلاتا ہے 79. اور وہ جو مجھ کو کھلاتا ہے اور پلاتا ہے 80. اور جب میں بیمار ہوں تو وہی شفا دیتا ہے 81. اور ہ جو مجھ کو مارے گا پھر جلائے گا 82. اور وہ جو مجھ کو توقع ہے کہ بخشے میری تقصیر انصاف کے دن 83. اے میرے رب دے مجھ کو حکم اور ملا مجھ کو نیکوں میں 84. اور رکھ میرا بول سچا پچھلوں میں 85. اور کر مجھ کو وارثوں میں نعمت کے باغ کے 86. اور معاف کر میرے باپ کو وہ تھا راہ بھولے ہوؤں میں 87. اور رسوا نہ کر مجھ کو کہ جس دن سب جی کر اٹھیں گے 88. جس دن نہ کام آئے کوئی مال اور نہ بیٹے 89. مگر جو کوئی آیا اللہ کے پاس لیکر دل چنگا 90. اور پاس لائیں بہشت کو واسطے ڈر والوں کے 91. اور نکالیں دوزخ کو سامنے بے را ہوں کے 92. اور کہیں ان کو کہاں ہیں جن کو تم پوجتے تھے 93. اللہ کے سوائے کیا کچھ مدد کرتے ہیں تمہاری یا بدلہ لے سکتے ہیں 94. پھر اوندھے ڈالیں اس میں انکو اور سب بے راہوں کو 95. اور ابلیس کے لشکر کو سبہوں کو 96. کہیں گے جب وہ وہاں باہم جھگڑنے لگیں 97. قسم اللہ کی ہم تھے صریح غلطی میں 98. جب ہم تم کو برابر کرتے تھے پروردگار عالم کے 99. اور ہم کو راہ سے بہکایا سو ان گنہگاروں نے 100. پھر کوئی نہیں ہماری سفارش کرنے والے 101. اور نہ کوئی دوست محبت کرنے والا 102. سو کسی طرح ہم کو پھر جانا ملے تو ہم ہوں ایمان والوں میں 103. اس بات میں نشانی ہے اور بہت لوگ ان میں نہیں ماننے والے 104. اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔