الشورى 42:10 وما اختلفتم فيه من شيء فحكمه الى الله ذالكم الله ربي عليه توكلت واليه انيب ١٠
وَمَا
اخْتَلَفْتُمْ
فِیْهِ
مِنْ
شَیْءٍ
فَحُكْمُهٗۤ
اِلَی
اللّٰهِ ؕ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
رَبِّیْ
عَلَیْهِ
تَوَكَّلْتُ ۖۗ
وَاِلَیْهِ
اُنِیْبُ
۟
اور جس کسی بات میں تم اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ اللہ ہی کے سپرد ہےوہی اللہ میرا رب ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیااوراسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا شرک ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بیان فرماتا ہے کہ سچا ولی اور حقیقی کارساز تو میں ہوں۔ مردوں کو جلانا میری صفت ہے ہر چیز پر قابو اور قدرت رکھنا میرا وصف ہے پھر میرے سوا اور کی عبادت کی
مشرکین کا شرک ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بی