الشورى 42:11 فاطر السماوات والارض جعل لكم من انفسكم ازواجا ومن الانعام ازواجا يذروكم فيه ليس كمثله شيء وهو السميع البصير ١١
فَاطِرُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
وَّمِنَ
الْاَنْعَامِ
اَزْوَاجًا ۚ
یَذْرَؤُكُمْ
فِیْهِ ؕ
لَیْسَ
كَمِثْلِهٖ
شَیْءٌ ۚ
وَهُوَ
السَّمِیْعُ
الْبَصِیْرُ
۟
بنا نکالنے والا آسمانوں کا اور زمین کا بنا دیے تمہارے واسطے تمہی میں سے جوڑے اور چوپایوں میں سے جوڑے 1 بکھیرتا ہے تمکو اسی طرح 2 نہیں ہے اس کی طرح کا سا کوئی 3 اور وہی ہے سننے والا دیکھنے والا 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا شرک ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بیان فرماتا ہے کہ سچا ولی اور حقیقی کارساز تو میں ہوں۔ مردوں کو جلانا میری صفت ہے ہر چیز پر قابو اور قدرت رکھنا میرا وصف ہے پھر میرے سوا اور کی عبادت کی
مشرکین کا شرک ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس مشرکانہ فعل کی قباحت بیان فرماتا ہے جو وہ اللہ کے ساتھ شریک کیا کرتے تھے اور دوسروں کی پرستش کرتے تھے۔ اور بی