الشورى 42:16 والذين يحاجون في الله من بعد ما استجيب له حجتهم داحضة عند ربهم وعليهم غضب ولهم عذاب شديد ١٦
وَالَّذِیْنَ
یُحَآجُّوْنَ
فِی
اللّٰهِ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
اسْتُجِیْبَ
لَهٗ
حُجَّتُهُمْ
دَاحِضَةٌ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ
وَعَلَیْهِمْ
غَضَبٌ
وَّلَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌ
۟
اور جو لوگ اللہ کے بارے میں حجت کررہے ہیں ، بعد اس کے کہ وہ مان لیا گیا،ان کی حجت ان کے رب کے نزدیک باطل ہے اور ان پرغضب ہے اور ان کے لیے سخت عذاب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منکرین قیامت کے لئے وعیدیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو ڈراتا ہے جو ایمان داروں سے فضول حجتیں کیا کرتے ہیں، انہیں راہ ہدایت سے بہکانا چاہتے ہیں اور اللہ کے دین میں اختلاف پیدا کرتے ہیں۔ ان کی حجت باطل ہے ان پر رب غضبناک ہے۔ اور انہیں قیامت کے روز سخت اور ناقابل برداشت مار ماری جائے گی۔ ان کی طم
منکرین قیامت کے لئے وعیدیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو ڈراتا ہے جو ایمان داروں سے فضول حجتیں کیا کرتے ہیں، انہیں راہ ہدایت سے بہکانا چاہتے ہیں ا