الشورى 42:16 والذين يحاجون في الله من بعد ما استجيب له حجتهم داحضة عند ربهم وعليهم غضب ولهم عذاب شديد ١٦
وَالَّذِیْنَ
یُحَآجُّوْنَ
فِی
اللّٰهِ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
اسْتُجِیْبَ
لَهٗ
حُجَّتُهُمْ
دَاحِضَةٌ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ
وَعَلَیْهِمْ
غَضَبٌ
وَّلَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌ
۟
اللہ کی دعوت پر لبیک کئے جانے کے بعد جو لوگ (لبیک کہنے والوں سے) اللہ کے معاملہ میں جھگڑے کرتے ہیں ، ان کی حجت بازی ان کے رب کے نزدیک باطل ہے ، اور ان پر اس کا غضب ہے اور ان کے لئے سخت عذاب ہے ”۔
اس سورت کے آغاز میں آیا تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منکرین قیامت کے لئے وعیدیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو ڈراتا ہے جو ایمان داروں سے فضول حجتیں کیا کرتے ہیں، انہیں راہ ہدایت سے بہکانا چاہتے ہیں اور اللہ کے دین میں اختلاف پیدا کرتے ہیں۔ ان کی حجت باطل ہے ان پر رب غضبناک ہے۔ اور انہیں قیامت کے روز سخت اور ناقابل برداشت مار ماری جائے گی۔ ان کی طم
منکرین قیامت کے لئے وعیدیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو ڈراتا ہے جو ایمان داروں سے فضول حجتیں کیا کرتے ہیں، انہیں راہ ہدایت سے بہکانا چاہتے ہیں ا