الشورى 42:17 الله الذي انزل الكتاب بالحق والميزان وما يدريك لعل الساعة قريب ١٧
اَللّٰهُ
الَّذِیْۤ
اَنْزَلَ
الْكِتٰبَ
بِالْحَقِّ
وَالْمِیْزَانَ ؕ
وَمَا
یُدْرِیْكَ
لَعَلَّ
السَّاعَةَ
قَرِیْبٌ
۟
اللہ وہی ہے جس نے اتاری کتاب سچے دین پر اور ترازو بھی 1 اور تجھ کو کیا خبر ہے شاید وہ گھڑی پاس ہو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منکرین قیامت کے لئے وعیدیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو ڈراتا ہے جو ایمان داروں سے فضول حجتیں کیا کرتے ہیں، انہیں راہ ہدایت سے بہکانا چاہتے ہیں اور اللہ کے دین میں اختلاف پیدا کرتے ہیں۔ ان کی حجت باطل ہے ان پر رب غضبناک ہے۔ اور انہیں قیامت کے روز سخت اور ناقابل برداشت مار ماری جائے گی۔ ان کی طم
منکرین قیامت کے لئے وعیدیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو ڈراتا ہے جو ایمان داروں سے فضول حجتیں کیا کرتے ہیں، انہیں راہ ہدایت سے بہکانا چاہتے ہیں ا