الشورى 42:19 الله لطيف بعباده يرزق من يشاء وهو القوي العزيز ١٩
اَللّٰهُ
لَطِیْفٌ
بِعِبَادِهٖ
یَرْزُقُ
مَنْ
یَّشَآءُ ۚ
وَهُوَ
الْقَوِیُّ
الْعَزِیْزُ
۟۠
اللہ نرمی رکھتا ہے اپنے بندوں پر 1 روزی دیتا ہے جس کو چاہے اور وہی ہے زورآور زبردست 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غفور و رحیم اللہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ایک کو دوسرے کے ہاتھ سے روزی پہنچا رہا ہے ایک بھی نہیں جسے اللہ بھول جائے نیک بد ہر ایک اس کے ہاں کا وظیفہ خوار ہے جیسے فرمایا «وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَــقَرَّهَا
غفور و رحیم اللہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ایک کو دوسرے کے ہاتھ سے روزی پہنچا رہا ہے ایک بھی نہیں جسے اللہ بھول جائے