الشورى 42:20 من كان يريد حرث الاخرة نزد له في حرثه ومن كان يريد حرث الدنيا نوته منها وما له في الاخرة من نصيب ٢٠
مَنْ
كَانَ
یُرِیْدُ
حَرْثَ
الْاٰخِرَةِ
نَزِدْ
لَهٗ
فِیْ
حَرْثِهٖ ۚ
وَمَنْ
كَانَ
یُرِیْدُ
حَرْثَ
الدُّنْیَا
نُؤْتِهٖ
مِنْهَا ۙ
وَمَا
لَهٗ
فِی
الْاٰخِرَةِ
مِنْ
نَّصِیْبٍ
۟
جو کوئی چاہتا ہو آخرت کی کھیتی زیادہ کریں ہم اسکے واسطے اسکی کھیتی 1 اور جو کوئی چاہتا ہو دنیا کی کھیتی اس کو دیویں ہم کچھ اس میں سے اور اسکے لئے نہیں آخرت میں کچھ حصہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غفور و رحیم اللہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ایک کو دوسرے کے ہاتھ سے روزی پہنچا رہا ہے ایک بھی نہیں جسے اللہ بھول جائے نیک بد ہر ایک اس کے ہاں کا وظیفہ خوار ہے جیسے فرمایا «وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَــقَرَّهَا
غفور و رحیم اللہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ایک کو دوسرے کے ہاتھ سے روزی پہنچا رہا ہے ایک بھی نہیں جسے اللہ بھول جائے