الشورى 42:23 ذالك الذي يبشر الله عباده الذين امنوا وعملوا الصالحات قل لا اسالكم عليه اجرا الا المودة في القربى ومن يقترف حسنة نزد له فيها حسنا ان الله غفور شكور ٢٣
ذٰلِكَ
الَّذِیْ
یُبَشِّرُ
اللّٰهُ
عِبَادَهُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ ؕ
قُلْ
لَّاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
اَجْرًا
اِلَّا
الْمَوَدَّةَ
فِی
الْقُرْبٰی ؕ
وَمَنْ
یَّقْتَرِفْ
حَسَنَةً
نَّزِدْ
لَهٗ
فِیْهَا
حُسْنًا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
شَكُوْرٌ
۟
یہ ہے جو خوشخبری دیتا ہے اللہ اپنے ایماندار بندوں کو جو کرتے ہیں بھلے کام 1 تو کہہ میں مانگتا نہیں تم سے اس پر کچھ بدلا مگر دوستی چاہئے قرابت میں 2 اور جو کوئی کمائے گا نیکی ہم اسکو بڑھا دیں گے اس کی خوبی بیشک اللہ معاف کرنے والا حق ماننے والا ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ سے قرابت داری کی فضیلت ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں جنت کی نعمتوں کا ذکر کر کے بیان فرما رہا ہے کہ ایماندار , نیک کار بندوں کو اس کی بشارت ہو پھر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ قریش کے مشرکین سے کہہ دو کہ اس تبلیغ پر اور اس تمہاری خیر خواہی پر میں تم سے کچھ طلب تو نہیں کر رہا۔ تمہاری
رسول اللہ سے قرابت داری کی فضیلت ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں جنت کی نعمتوں کا ذکر کر کے بیان فرما رہا ہے کہ ایماندار , نیک کار بندوں کو اس کی بشارت ہو پھر اپن