الشورى 42:23 ذالك الذي يبشر الله عباده الذين امنوا وعملوا الصالحات قل لا اسالكم عليه اجرا الا المودة في القربى ومن يقترف حسنة نزد له فيها حسنا ان الله غفور شكور ٢٣
ذٰلِكَ
الَّذِیْ
یُبَشِّرُ
اللّٰهُ
عِبَادَهُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ ؕ
قُلْ
لَّاۤ
اَسْـَٔلُكُمْ
عَلَیْهِ
اَجْرًا
اِلَّا
الْمَوَدَّةَ
فِی
الْقُرْبٰی ؕ
وَمَنْ
یَّقْتَرِفْ
حَسَنَةً
نَّزِدْ
لَهٗ
فِیْهَا
حُسْنًا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
شَكُوْرٌ
۟
یہ ہے وہ چیز جس کی خوشخبری اللہ اپنے اُن بندوں کو دیتا ہے جنہوں نے مان لیا اور نیک عمل کیے۔ اے نبیؐ ، اِن لوگوں سے کہہ دو کہ میں اِس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں، 1 البتہ قرابت کی محبّت ضرور چاہتا ہوں۔ 2 جو کوئی بھلائی کمائے گا ہم اس کے لیے اس بھلائی میں خوبی کا اضافہ کر دیں گے۔ بے شک اللہ بڑا درگزر کرنے والا اور قدر دان ہے۔ 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ سے قرابت داری کی فضیلت ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں جنت کی نعمتوں کا ذکر کر کے بیان فرما رہا ہے کہ ایماندار , نیک کار بندوں کو اس کی بشارت ہو پھر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ قریش کے مشرکین سے کہہ دو کہ اس تبلیغ پر اور اس تمہاری خیر خواہی پر میں تم سے کچھ طلب تو نہیں کر رہا۔ تمہاری
رسول اللہ سے قرابت داری کی فضیلت ٭٭…
اوپر کی آیتوں میں جنت کی نعمتوں کا ذکر کر کے بیان فرما رہا ہے کہ ایماندار , نیک کار بندوں کو اس کی بشارت ہو پھر اپن