الشورى 42:26 ويستجيب الذين امنوا وعملوا الصالحات ويزيدهم من فضله والكافرون لهم عذاب شديد ٢٦
وَیَسْتَجِیْبُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَیَزِیْدُهُمْ
مِّنْ
فَضْلِهٖ ؕ
وَالْكٰفِرُوْنَ
لَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌ
۟
اور دعا سنتا ہے ایمان والوں کی جو بھلے کام کرتے ہیں اور زیادہ دیتا ہے اُنکو اپنے فضل سے 1 اور جو منکر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان اور اپنا کرم بیان فرماتا ہے کہ وہ اپنے غلاموں پر اس قدر مہربان ہے کہ بد سے بد گنہگار بھی جب اپنی بد کرداری سے باز آئے اور خلوص کے ساتھ اس کے سامنے جھکے اور سچے دل سے توبہ کرے تو وہ اپنے رحم و کرم سے اس کی پردہ پوشی کرتا ہے اس کے گناہ معاف فرما د
توبہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان اور اپنا کرم بیان فرماتا ہے کہ وہ اپنے غلاموں پر اس قدر مہربان ہے کہ بد سے بد گنہگار بھی جب اپن