الشورى 42:30 وما اصابكم من مصيبة فبما كسبت ايديكم ويعفو عن كثير ٣٠
وَمَاۤ
اَصَابَكُمْ
مِّنْ
مُّصِیْبَةٍ
فَبِمَا
كَسَبَتْ
اَیْدِیْكُمْ
وَیَعْفُوْا
عَنْ
كَثِیْرٍ
۟ؕ
تم پر جو مصیبت بھی آئی ہے، تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے آئی ہے، اور بہت سے قصُوروں سے وہ ویسے ہی درگزر کر جاتا ہے۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آفات اور تکالیف سے خطاؤں کی معافی ہوتی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی عظمت قدرت اور سلطنت کا بیان ہو رہا ہے۔ کہ آسمان و زمین اسی کا پیدا کیا ہوا ہے اور ان میں کئی ساری مخلوق بھی اسی کی پیدا کی ہوئی ہے فرشتے انسان جنات اور مختلف قسموں کے حیوانات جو کونے کونے میں پھیلے ہوئے ہیں قیامت کے دن وہ ان سب کو ایک ہی مید
آفات اور تکالیف سے خطاؤں کی معافی ہوتی ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی عظمت قدرت اور سلطنت کا بیان ہو رہا ہے۔ کہ آسمان و زمین اسی کا پیدا کیا ہوا ہے اور ان میں کئ