الشورى 42:33 ان يشا يسكن الريح فيظللن رواكد على ظهره ان في ذالك لايات لكل صبار شكور ٣٣
اِنْ
یَّشَاْ
یُسْكِنِ
الرِّیْحَ
فَیَظْلَلْنَ
رَوَاكِدَ
عَلٰی
ظَهْرِهٖ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّكُلِّ
صَبَّارٍ
شَكُوْرٍ
۟ۙ
اگر چاہے تو تھام دے ہوا کو پھر رہیں سارے دن ٹھہرے ہوئے اس کی پیٹھ پر 1 مقرر اس بات میں پتے ہیں ہر قائم رہنے والے کو جو احسان مانے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سمندروں کی تسخیر قدرت الہی کی نشانی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی قدرت کے نشان اپنی مخلوق کے سامنے رکھتا ہے کہ اس نے سمندروں کو مسخر کر رکھا ہے تاکہ کشتیاں ان میں برابر آئیں جائیں۔ بڑی بڑی کشتیاں سمندروں میں ایسی ہی معلوم ہوتی ہیں جیسے زمین میں اونچے پہاڑ۔ ان کشتیوں کو ادھر سے ادھر لے جانے والی ہوائیں ا
سمندروں کی تسخیر قدرت الہی کی نشانی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی قدرت کے نشان اپنی مخلوق کے سامنے رکھتا ہے کہ اس نے سمندروں کو مسخر کر رکھا ہے تاکہ کشتیا