الشورى 42:35 ويعلم الذين يجادلون في اياتنا ما لهم من محيص ٣٥
وَّیَعْلَمَ
الَّذِیْنَ
یُجَادِلُوْنَ
فِیْۤ
اٰیٰتِنَا ؕ
مَا
لَهُمْ
مِّنْ
مَّحِیْصٍ
۟
اور تاکہ جان لیں وہ جو جھگڑتے ہیں ہماری قدرتوں میں کہ نہیں اُنکے لئے بھاگنے کی جگہ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سمندروں کی تسخیر قدرت الہی کی نشانی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی قدرت کے نشان اپنی مخلوق کے سامنے رکھتا ہے کہ اس نے سمندروں کو مسخر کر رکھا ہے تاکہ کشتیاں ان میں برابر آئیں جائیں۔ بڑی بڑی کشتیاں سمندروں میں ایسی ہی معلوم ہوتی ہیں جیسے زمین میں اونچے پہاڑ۔ ان کشتیوں کو ادھر سے ادھر لے جانے والی ہوائیں ا
سمندروں کی تسخیر قدرت الہی کی نشانی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی قدرت کے نشان اپنی مخلوق کے سامنے رکھتا ہے کہ اس نے سمندروں کو مسخر کر رکھا ہے تاکہ کشتیا