الشورى 42:38 والذين استجابوا لربهم واقاموا الصلاة وامرهم شورى بينهم ومما رزقناهم ينفقون ٣٨
وَالَّذِیْنَ
اسْتَجَابُوْا
لِرَبِّهِمْ
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ ۪
وَاَمْرُهُمْ
شُوْرٰی
بَیْنَهُمْ ۪
وَمِمَّا
رَزَقْنٰهُمْ
یُنْفِقُوْنَ
۟ۚ
اور وہ جنھوں نے اپنے رب کی دعوت کوقبول کیا اور نماز قائم کیااور وہ اپنا کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں اور ہم نے جو کچھ انھیں دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
بڑے بڑے امور میں بغیر آپس کی مشاورت کے ہاتھ نہیں ڈالتے۔ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم اللہ ہوتا ہے آیت «وَشَاوِرْھُمْ فِي الْاَمْر» [ 3- آل عمران: 159 ] یعنی ان سے مشورہ کر لیا کرو اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جہاد وغیرہ کے موقعہ پر لوگوں سے مشورہ کر لیا ک
باب…
بڑے بڑے امور میں بغیر آپس کی مشاورت کے ہاتھ نہیں ڈالتے۔ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم اللہ ہوتا ہے آیت «وَشَاوِرْھُمْ فِي الْاَمْر»