الشورى 42:40 وجزاء سيية سيية مثلها فمن عفا واصلح فاجره على الله انه لا يحب الظالمين ٤٠
وَجَزٰٓؤُا
سَیِّئَةٍ
سَیِّئَةٌ
مِّثْلُهَا ۚ
فَمَنْ
عَفَا
وَاَصْلَحَ
فَاَجْرُهٗ
عَلَی
اللّٰهِ ؕ
اِنَّهٗ
لَا
یُحِبُّ
الظّٰلِمِیْنَ
۟
اور برائی کا بدلا ہے برائی ویسی ہی 1 پھر جو کوئی معاف کرے اور صلح کرے سو اس کا ثواب ہے اللہ کے ذمہ بیشک اللہ کو پسند نہیں آتے گنہگار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برائی کا بدلہ لینا جائز ہے ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ برائی کا بدلہ لینا جائز ہے۔ جیسے فرمایا «فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدٰى عَلَيْكُمْ ۠ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِيْنَ» [ 2- البقرة: 194 ] اور آیت میں ہے «وَاِنْ عَاقَبْتُمْ
برائی کا بدلہ لینا جائز ہے ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ برائی کا بدلہ لینا جائز ہے۔ جیسے فرمایا «فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا