الشورى 42:46 وما كان لهم من اولياء ينصرونهم من دون الله ومن يضلل الله فما له من سبيل ٤٦
وَمَا
كَانَ
لَهُمْ
مِّنْ
اَوْلِیَآءَ
یَنْصُرُوْنَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ ؕ
وَمَنْ
یُّضْلِلِ
اللّٰهُ
فَمَا
لَهٗ
مِنْ
سَبِیْلٍ
۟ؕ
اور ان کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہوں گے جو ان کی مدد کرسکیں اللہ کے مقابلے میں اور جسے اللہ نے ہی گمراہ کردیا ہو پھر اس کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ وہ جو چاہتا ہے ہوتا ہے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جو نہیں چاہتا نہیں ہوتا اور نہ اسے کوئی کر سکتا ہے وہ جسے راہ راست دکھا دے اسے بہکا نہیں سکتا اور جس سے وہ راہ حق گم کر دے اسے کوئی اس راہ کو دکھا نہیں سکتا اور جگہ فرمان ہے «وَمَن
اللہ تعالٰی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ وہ جو چاہتا ہے ہوتا ہے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جو نہیں چاہتا نہیں ہوتا اور نہ